
کوئٹہ:بلوچستان کابینہ میں توسیع 2اراکین اسمبلی نے صوبائی وزراءکی حیثیت سےحلف اٹھالیا
کوئٹہ:تقریب حلف برداری گورنر ہاﺅس میں منعقد ہوئی
کوئٹہ:تقریب میں وزیراعلی بلوچستان صوبائی وزرا،اعلی حکام دیگر افراد کی شریک
کوئٹہ:گورنر بلوچستان نے نئے وزرا سے حلف لیا
کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کے سردار یار محمدرند کو تعلیم کا محکمہ سونپےجانے کاامکان،ذرائع
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مٹھا خان کو لائیو سٹاک کا وزیر بنائے جانے کا امکان،ذرائع
کوئٹہ:اس وقت بلوچستان کابینہ میان 10 وزیر اور 4 مشئیر شامل ہیں
کوئٹہ:کابینہ میں توسیع کے بعد وزرا کی تعداد 12ہوگئی
Comments are closed.