صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنر کو نوٹیفکیشن کی کاپی ارسال کرنے کی ہدایت
ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی نے عملے کو صوبے کے تمام شہروں میں چھاپے مارکر دکانوں میں موجود گٹکا ضبط کرنے کی ہدایت کی ہے
ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی کا بی ایف اے اور صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو کارروائی کی ہدایت
گٹکے کے استعمال سے نوجوان نسل منہ کے کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہورہا ہے, ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ
احکامات ماننے سے انکار کرنے والے تاجروں کو جرمانہ اور دکانیں سیل کرنے کی ہدایت
کسی کو انسانی جانوں اور نوجوان نسل کی زندگی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے, ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ
Comments are closed.