خضدار(نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے وڈھ بازار میں دستی بم دھماکہ ہوا ہے
پولیس کے مطابق وڈھ دستی بم دھماکہ میں تین افراد زخمی ہوے ہیں جن خضدار اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے
دھماکہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جا وقوعہ پر پہنچ گئ ہے اور تحقیقات شروع کردیں ہے لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئ ہے اور نہ ہی کسی نے اسکی زمہ داری قبول کی ہے
Comments are closed.