کویٹہ (خبردار نیوز) گزشتہ ہفتے بھی بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا
بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر 142 مختلف روڈ حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 4 قیمتی جانیں اور 245 افراد زخمی ہوئے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینیٹر 1122 نے اعداد و شمار کی رپورٹ جاری کردی
میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینیٹر 1122 کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 32 حادثات این 25 پر پیش آئے جبکہ مجموعی طور پر گزشتہ ہفتے کے دوران قومی شاہراہوں پر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 245 زخمی ہوئے گزشتہ ہفتے سب سے ذیادہ ٹریفک حادثات این 25 وندد لسبیلہ شاہراہ پر ہوئے جس میں 32 مختلف حادثات میں51 افراد زخمی ہوئے
Next Post
Comments are closed.