ڈیرہ بگٹی ( فائق علی سے ) ڈیرہ بگٹی میں تین روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا کیمپ پی پی ایل الشفاء ٹرسٹ کی جانب سے تین روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا ہے جو 23سے لیکر 25 تاریخ تک ہوگا
کیمپ پی پی ایل الشفاء ٹرسٹ کی جانب سے لگایا گیا ہے تین روز کے دوران اوپی ڈی اور آنکھوں کا آپریشن اور دوائیاں بھی دی جائیں گی فرائی کیمپ میں دور دراز علاقوں کے لوگ اپنے بوڑھے ماں باپ کے آنکھوں کا معائنہ اور علاج کرنے کے آئینگے
ڈاکٹر عطا محر کے مطابق تین روزہ فری کیمپ ڈیرہ بگٹی میں لگیا ہے اس کیمپ میں تمام میڈیسن اور آنکھوں کا آپریشن اور دوائیاں دی جائیں گی ہم تمام لوگو سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے لوگو کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ بگٹی لائیے تاکہ ان کا فری علاج ہو –
ڈیرہ بگٹی کے شہریوں نے اس کو خوش آمدید کہتے ہوے کہا ہے کہ فری آئی کیمپ میں علاج کے لیے آنے والو کو پہلے یہاں سے کراچی علاج کے لیے جاتے تھے لیکن اب ان کا علاج ڈیرہ بگٹی میں ہو گا جو ایک خوش آئند عمل ہے –
Comments are closed.