Khabardar E-News

نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی کا کوئیٹہ کے شہریوں کو سفری سہولیات دینے کا اعلان

110

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نگراں وزیراعلٸ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی عام پبلک مقامات اسپتالوں تعلیمی اداروں اور زیر تکمیل منصوبوں کا جاٸزہ لینے کے لیے اکثر اوقات بغیر کسی سرکاری پروٹوکول کے پہنچ جاتے ہیں أج انہوں نے پبلک بس سروس گرین بس میں سفر کرکے مسافروں کوحیرت میں ڈالدیا مسافر وزیر اعلٸ بلوچستان کو اپنے درمیان دیکھ کر محو حیرت بن گٸے اس موقع پر انہوں نے مسافروں سے بات چیت کرتے ہوٸے کہاکہ گرین بس منصوبہ سابقہ حکومت کا احسن اقدام ہے اس سے ہماری ماٶں بہنوں بیٹیوں کو سفری سہولیات میسر ہورہی ہیں ہم اس منصوبے کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں تاکہ کوٸٹہ کے شہریوں کو فاٸدہ حاصل ہوسکے انہوں نے گرین بس سروس کا دورانیہ ایک گھنٹہ مزید بڑھانے کا اعلان کردیا

Comments are closed.