Khabardar E-News

پی ٹی آئی25 مئی کو کوئٹہ میں دھرنا دے گی – ڈاکٹرمنیر بلوچ

14

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر منیر بلوچ ,صدر کوئٹہ

ڈسٹرکٹ باری بڑیچ اور سابق رکن قومی اسمبلی منورہ منیر نے کہا کہ 25 مئی کو کوئٹہ اور صوبے کے دیگر

علاقوں میں احتجاجی دھرنے ہونگے

یہ بات انہوں نے پیر کی شام کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے چئیرمین عمران خان نے ایمپورٹیڈ حکومت کی خاتمے کےلئے 25 تاریخ کع اسلام

آباد جانے کی کال دی ہے

تاہم 25 تاریخ کو بلوچستان میں بھی مختلف مقامات پر دھرنا دیا جائے گا

اور کوئٹہ میں دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونگے

اور دھرنے میں بلوچستان بھر سے لوگ کوئٹہ اکر شرکت کرینگے

انہوں نے کہا کہ یہ جنگ ہماری بقاء کی جنگ ہے اور ہماری حقوق کی جنگ ہے

کوئٹہ میں ہمارا پر امن دھرنا ہوگا اس میں کسی قسم کا تشدد نہیں ہوگا

لیکن اگر مرکزی حکومت نے کوئی ایکشن لیا تو اس کے رسپانس میں ہم نے اپنا ریکشن دیکھانا ہے

انہوں کہا کہ ہم نے ہر ڈسٹرکٹ میں کال دیا ہے پرامن احتجاج ہوگی

اور جب تک مرکز سے کال نہیں آئیگی اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا

صوبائی جنرل سیکرٹری نے بتایا کہ بلوچستان بھر کے لوگ کوئٹہ کے دھرنے میں شرکت کرینگے

تاہم ابھی تک دھرنے کا تعین کرہے ہیں کہ کس جگہ دھرنا دینگے البتہ انتخاب میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ

ہوگا

ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ ملک کو ایک حقیقت آزادی لیکر دینگے تاکہ ہر شہری کو اپنا حقوق

مل سکے

Comments are closed.