Khabardar E-News

پاکستان میں 15 ماہ بعدپولیوکے پہلے کیس پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) پاکستان میں 15 مہنےب بعد پولوس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، سال 2022 دنیا

بھر میں یہ تیسرا کیس ہے جو رپورٹ ہوا ہے

22 اپریل 2022 کو قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے شمالی وزیرستان کے ایک

بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے

جس کے مطابق پاکستان پولیو لیبا رٹری نے بنوں سے 5 اپریل کو ماحولیاتی نمونوں مںں بھی وائرس کی

تصدیق کی ہے۔

پاکستان مین اس سے قبل پچھلے سال 27 جنوری کو قلعہ عبداللہ بلوچستان سے کیس رپورٹ ہوا تھا۔

وفاقی سیکررٹری صحت عامر اشرف نے کہا ہے کہ ” کیس رپورٹ ہونا بچوں کے لئے باعث تشویش ہے۔ اور

بلا شبہ پاکستان اور دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کی کوششوں کے لئے بڑا دھچکا ہے،

ہمیں کیس رپورٹ ہونے پر مایوسی ہوئی ہے تاہم ہم پرعزم ہں ۔ “

انھوں نے مذید کہا کہ ” کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوا ہے جھاں سے ماحولیاتی نمونوں سے وائرس کی

نشاندھی کی گئی تھی ،

پاکستان میں 15 ماہ بعدپولیوکے پہلے کیس پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

یہاں پر پہلے سے ہنگامی بنیا دوں پر اقدامات کئے گئے ہیں

سکررٹری صحت نے کہا کہ ” قومی اور صوبائی قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر کیس کی مکمل جانچ پڑتال کے

لئے ٹیموں کو ڈیوٹی پر لگایا جاچکا ہے اور وائرس کے مزید پھلاؤ کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیا دوں پر

مہمات چلائی جارہی ہیں

تاکہ وائرس کے مزید پھیلاکؤ کی روک تھام کی جاسکے”

سال 2021 کی آخری سہ ماہی میں جنوبی خیبر پختونخوا سے ماحولیاتی نمونوں سے وائرس رپورٹ ہونے کے

بعد پروگرام نے پولیو وائرس کے لئے حساس قرار دیا تھا۔

خبر پختونخوا کے ڈی آئی خان اور بنوں ڈویزن سے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

وزیراعظم میا ں شہباز شریف نے خیبر پختونخوامیں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے پر سخت

تشویش کا اظہار کیا ہے

اور محکمہ صحت سمیت دیگرمتعلقہ اداروں کو ہداہت کی ہے کہ ملک بھرمیں پولیو وائرس کے خاتمے کے

ہنگامی بنیادوں پر اقدامات تیز کردیں

Comments are closed.