Khabardar E-News

ہرنائی: 23 مارچ کے سلسلے میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل

1

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی(نامہ نگار ) 23 مارچ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے فٹ بال کے فائنل میچ میں ہوا

باز فٹ بال کلب چمن نے حیات شہید فٹ بال کلب ہرنائی کو 1-4 گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا۔

فائنل میچ کے مہمان خاص ایف سی 114 ونگ کے کرنل عمران عارف، ڈی سی ہرنائی سردار محمد رفیق

ترین اور ایس پی ہرنائی، ایس ایچ او ہرنائی اور سپورٹس آفیسر محمد الدین ترین تھے۔

جنہوں نے ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

ہرنائی: 23 مارچ کے سلسلے میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل

Comments are closed.