Khabardar E-News

پشین، سرانان کیمپ ، جوہڑ میں ڈوب کر2 بھائیوں سمیت3 بچے جاں بحق

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع پشین کے تحصیل سرنان میں بدھ کے روز تین بچے پانی کے جوہڑ میں

ڈوب کر جاں بحق ہوے ہیں

بتایا گیا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری جاے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کو سول

ہسپتال پشین پہنچا دیاگیا

پشین، سرانان کیمپ میں جوہڑ میں ڈوب کر2 بھائیوں سمیت3 بچے جاں بحق

جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گیں

مقامی لیویز کے مطابق سرانان افغان مہاجر کیمپ میں بدھ کے روز اس وقت یہ تین بچے جان بحق ہوے جب

وہ پانی کے جوہڑ میں نہانے کے دوران ڈوب گیے

لیویز نے جاں بحق بچوں میں تین سالہ ہدایت، 5 سالہ عبدالوہاب اور 6 سالہ محمد خالد بتاے ہیں ،

یارو لیویز نے پوسٹمارٹم کے بعد تینوں بچوں کی لاشوں کو سول ہسپتال سے سرانان منتقل کردیا

جہاں انہیں ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

Comments are closed.