Khabardar E-News

اگر آٹا ضلع سے باہر سمگلنگ ہوئی تو زمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہو گی :عا ئشہ زہری

89

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

*اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئرعائشہ زہری صاحبہ کادالبندین بازار میں مختلف آٹاڈیلر دکانوں کا دورہ آٹا ریٹ لسٹ آٹا کوالٹی چیک کی اس موقع پرانہوں وضاحت کی سب ڈویژن دالبندین میں آٹے کی کوئی قلت نہیں اگر کوئی دکان دار منافع خوری کی خاطر خودساختہ ریٹ میں اضافہ کریگی تو اسکے خلاف سخت کارروائی ہوگی عوام منافع خوروں اور زخیرہ اندوزوں کے بارے میں بروقت اطلاع دیں بعدمیں قصائیوں دکانوں کا وزٹ کرکے صفائی کی صورتحال قمیتوں کا جائزہ لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری نےآج سرپرائز وزٹ پردالبندین میں ڈیلروں کے دکانوں میں چیکنگ کی انکا کہنا تھا کہ زخیراندوزی اور زیادہ ریٹ پر فروخت کرنے والے ڈیلر مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کرینگےانہوں ایک مرتبہ پھر عوام الناس سے اپیل کی کہ جس دکاندار نے سرکاری نرخ نامہ سے زیادہ فروخت کی تو فوری انتظامیہ کو اطلاع کریں انہوں نے مزید کہی کہ آٹا سمگلنگ روکنے کےلیئے تمام لیویز چیک پوسٹوں کے انچارج کو ہدایت جاری کی ہیں کہ اگر آٹا ضلع سے باہر سمگلنگ ہوئی تو زمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی*

Comments are closed.