Khabardar E-News

دالبندین :ٹینکراور ایرانی پیٹرول سےلدے گاڑی میں تصادم ، 2ڈرائیورجان بحق

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دالبندین ( نامہ نگار ) دالبندین بائی پاس پر ٹینکر کی ٹکر سے تیل سے لدی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

آگ کے شعلے سے گاڑی اور ٹینکر ڈرائیور جھلس کر موقع پر جانبحق ہواہے

لیویز زرائع کے مطابق تیل سے لدی گاڑی سڑک کنارے کھڑی تھی کہ ٹینکر بے قابو ہوکر چھڑ دوڑا

جس کے باعث دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوز موقع پر جلھس کی جان بحق ہوے

دالبندین :ٹینکراور ایرانی پیٹرول سےلدے گاڑی میں تصادم ، 2ڈرائیورجان بحق

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق دالبندین اور چاغی سے ہے

تاہم ہسپتال ذرائع کے مطابق ٹینکر ڈرائیور حاجی شاہ محمد کا تعلق دالبندین اور گاڑی ڈرائیو حیات اللہ کا تعلق

تحصیل چاغی سے بتایا جاتا ہے

کوئٹہ میں پیٹرول کی مصنوعی قلت کی خاتمہ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں- کمشنر کوئٹہ اسفندیار خان کاکڑ

بعد میں میونسپل کمیٹی کے فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پاکر قریبی پٹرول پمپ اور دیگر دکانوں کو بڑی تباہی

سے بچایا

Comments are closed.