Khabardar E-News

صوبائی وزیر سردار کھتران3افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار

67

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (خبردار نیوز ) بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کو گرفتار کرلیا گیا ہے
ترجمان بلوچستان پولیس کی جانب سے رات کو کویٹہ میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے شبہ میں سردار عبد الرحمان کھیتران کو حراست میں لیا گیا ہے ۔
اوراسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم نے صوبائی وزیر سے تحقیقات شروع کر دی ہیں
اس کے علاؤہ خان محمد کے مغوی بچوں کی بازیابی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
بلوچستان پولیس کے مطابق تین افراد قتل کے واقعہ میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔

Comments are closed.