Khabardar E-News

ڈین جونز نے مثال قائم کردی

224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ
ڈین جونز میچ کے دوران سٹیڈیم سے کچرا اٹھاتے ہوئے، تصویر وائر ل ہو گئی
 ڈین جونز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈین جونز  پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد  اپنے ڈگ آؤٹ کی خود صفائی کر رہے ہیں۔

Comments are closed.