Khabardar E-News

وڈھ کے صورتحال کے حوالے سے آئی جی پولیس میدان میں آگئے

301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ
کوئٹہ: بلوچستان میں وسائل کی کمی اور مسائل ذیادہ یے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ
کوئٹہ: ماضی میں فرقہ وارانہ واقعات ہوتے رہے ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں تخریب کاری کے واقعات ہوئے ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

مسلح گروہوں کو بعض اداروں کی سرپرستی حاصل ہے،سرداراخترجان مینگل

کوئٹہ: دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بلوچستان پولیس نے بہترین اقدامات کئے ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: بلوچستان پولیس کے مختلف شعباجات کو متحرک کردیا گیا ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: محرم الحرام میں تمام چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھی مشترکہ لائحہ عمل بنایا گیا یے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

تنخواہ دار ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

 

کوئٹہ: محرم کے جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے رضاکاروں کے ساتھ پلان بنایا ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: ڈیوٹی پر موجود افسران اور اہلکاروں کو ممکنہ تھریٹ سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ:پولیس اب خود بھی دہشتگردوں کے نشانہ پر ہے، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: صوبے کے مختلف علاقوں میں محرم کے جلوس اور مجالس کا انعقاد ہورہا ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

وڈھ کے حالات مزید خراب ،سرداراخترجان مینگل کا اہم بیان جاری

 

کوئٹہ: تمام علاقوں میں محرم کے جلوس اور مجالس کو فل پروف سیکیورٹی دی جائے گی،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: شیرانی اور ژوب میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: انتخابات آنے والے کچھ علاقوں سیاسی اور قبائلی دشمنیاں سامنے أرہی ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: انسداد دہشتگری کے ادارے کو مذید فعال کر رہے ہیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کا واحد حل پولیس ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: بجٹ اور مستقبل کے پلان میں بلوچستان پولیس کو ترجیح دینی چاہیے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: تمام اسٹیک ہولڈرز کو بتادیا گیا ہے کہ بلوچستان پولیس مسائل کا حل نکال سکتی ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

بلوچستان کے وڈھ میں صورتحال کشیدہ، جنگ بندی کی کوششیں تیز

 

کوئٹہ: اسٹیک ہولڈرز کو اپنی ترجیحات میں پولیس کو شامل کرنا چاہیے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: بلوچستان پولیس اپنی صحیح راستے میں گامزن ہے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: بلوچستان پولیس کو بہتر کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر چکے پیں،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ: پولیس کو مذید بہتر کرنے کے لیے مذید اقدامات کریں گئے،آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ

کوئٹہ؛ محرم الحرام میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج ہائی الرٹ رہے گی، عبدالخالق شیخ

کوئٹہ؛ایسی صورتحال ہوگی نہیں کہ فوج کو طلب کیا جائے، عبدالخالق شیخ

Comments are closed.