کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)34ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے 34گولڈ کے ساتھ پہلا مرحلہ اپنے نام کر لیا
واپڈا نے25گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 13گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا پہلے مرحلہ کا اختتام
آج م مرد اور خواتین فٹ بال کے ایونٹ کے فائنل میچز سے ہوگا جبکہ کل وزیراعظم دوسرے مرحلے کا افتتاح
کریں گئے
تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے پہلے مرحلے کا اختتام آج مرد و خواتین کے فٹ بال ایونٹ کے
فائنل کے بعد ہو جائے گا
گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے 34گولڈ 29سلور اور19کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 82میڈلز حاصل کر
کے پہلا میدان مار لیا واپڈ ا 25گولڈ ٗ 13سلور اور13کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 51میڈلز کے ساتھ
دوسری پوزیشن حاصل کی
جبکہ نیوی 13گولڈ 17سلور19کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 49میڈلز حاصل کرکے تیسری پوزیشن کا
حق دار قرار پایا
پوانٹس ٹیبل پر ائیر فورس2گولڈ 9سلوراور11کانسی ٗ ایچ ای سی ایک گولڈ 2سلوراور 16کانسی ٗکے پی کے
ایک گولڈ دو کانسی ٗ بلوچستان تین سلور اور دو کانسی ٗ پنجاب ایک سلور اور10کانسی سندھ پانچ کانسی
جبکہ یلوے چار کانسی اور پولیس دو کانسی کے میڈلز حاصل کر سکے
نیشنل گیمز میں شامل اسلام آباد ٗ گلستبتان اور آزاد کشمیر کوئی میڈل نہ جیت سکے 34ویں نیشنل گیمز کے آج
ہو گا
کل وزیر اعظم میاں شہباز شریف گیمز کا با قائدہ افتتاح کریں گئے ۔
Comments are closed.