ہرنائی (خبردار نیوز ) دھشت گردی کے خلاف جنگ میں زیادہ قربانیاں اے این پی نے دی ہیں – حیدرہوتی
عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کی مناسبت کے حوالے سے مرکزی جلسہ
کاانعقاد پارٹی کے مرکزی سنئیر نائب صدر سابق وزیراعلی میر حیدر ہوتی ،مرکزی جنرل سیکرٹری میاں
افتخار مرکزی وصوبائی قائدین کی شرکت کی
عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام خدائی خدمت گار تحریک کےسربراہ خان عبدالغفارخان (باچاخان ) کی
34ویں اور رہبرملی قائد جمہوریت خان عبد الولی کی 16برسی کی مناسبت سے ہرنائی میں عظیم الشان جلسے
کا انعقاد کیاگیا
عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کی مناسبت کے حوالے سے مرکزی جلسہ
کاانعقاد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سنئیر نائب صدر سابق وزیراعلی میر حیدر ہوتی ،مرکزی جنر
سیکرٹری میاں افتخار مرکزی وصوبائی قائدین ودیگر کارکنوں سمیت بارش کے باوجود جلسے میں ہزاروں
فراد کی شرکت کی
دھشت گردی کے خلاف جنگ میں زیادہ قربانیاں اے این پی نے دی ہیں – حیدرہوتی
جلسے سے مرکزی سینئر نائب صدر اور صوبہ خیبرپشتونخوا کے سابق وزیر اعلی امیر حیدرخان ہوتی ،
سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین اور صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ودیگر نے خطاب کیا
مقرریں نے کہا کہ دھشت گردی کے خلاف دوسروں کی جنگ ہم پر مسلط کیا اور ہم عدم تشدد کے پیروکار ہیں
لیکن دہشتگردی کیخلاف اس جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں اے این پی نے دےکر سیاست جیتا ہے،
انہوں نے کہا کہ پشتونوں میں جس دن اتفاق آیا اس دن سے پشتون اپنےوسائل کامالک بن جائےگا،
اے این پی کے قائدین نے الزام لگایا کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈیکٹیٹرشب ہے اس وجہ سے عمران
خان کومنتخب وزیراعظم نہیں نہ ہے اور نہ ہی ہم انہیں وزیراعظم مانتے ہے
انکے بقول عمران اسٹیبلشمنٹ کے مرہون منت وزیراعظم ہاوس میں بیٹھا ہے انکی غلط پالیسیوں کےنتیجے
میں پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ہے
ملک میں ہرطرف مہنگائی، افراتفری ہے، جبکہ عمران نے ملک دیوالیہ بنادیا کر اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف
کے حوالے کردیا ہے
Comments are closed.