کوئٹہ( سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ گوادردھرنا رقم تقسیم کیس کی سماعت آج بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی – وزیر اعلیٰ گوادر دھرنا رقم تقسیم کیس کی سماعت چیف جسٹس ہائیکورٹ نعیم اختر افغان و جسٹس عبدالحمید بلوچ کی سربراہی میں ہوئی – سماعت کے بعد موسم سرما تعطیلات کے باعث کیس کی سماعت 22 مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی
:وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی جانب سے گوادر دھرنا میں رقم تقسیم کیخلاف ایکڈوکیٹ امان اللہ کنرانی نے دائر کی تھی جس میں درخواست گذار نے کہا ہے کہ :وزیراعلیٰ کی جانب سے دھرنا میں رقم تقسیم سے عوام کی عزت نفس کو مجروح ہوا۔
Next Post
Comments are closed.