Khabardar E-News

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ کوچ ڈرائیور اور کلینر جانبحق

106

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس

مین کوچ ڈرائیور اور کلینر جانبحق ہوچکے ہیں

گوادر میں ریسکیو زرائع کے مطابق آج صبح سوڈ ڈیم کراس کے مقام پر تربت سے کراچی آنے والی مسافر

کوچ کے ڈرائیور عبید خان اور کلینر وحید ٹائر تبدیل کررہے تھے

کہ اچانک کراچی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ ان پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی

جانبحق ہوگئے مرنے والے ڈرائیور اور کلینر کا تعلق رئیس گوٹھ کراچی سے تھا

واقعہ کے بعد دونوں کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا

جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبعئ کاروائی مکمل کرنے کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کی ہیں

Comments are closed.