Khabardar E-News

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ گردیےگئے

9

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( خبردار نیوز ) الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس پر فیصلہ سناتے

ہوے 25 ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ فیصلہ سنایا

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ گردیےگئے

ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی بینچ میں شامل ہیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ فیصلہ پڑھ کر سنایا ہے

تحریک انصاف کے 25 ارکان پنجاب اسمبلی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ سننے کے لیے تحریک

انصاف کے وکیل فیصل چودھری اور

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کمرہ عدالت میں موجود تھے

چیف الیکشن کمیشن نے متفیقہ طور پر فیصلہ کیا ہے

کیونکہ منحرف ارکان نے مخالف امیدوار کو ووٹ کاسٹ کیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی رئنما اسد عمر نے منحرف 25اراکین کے ڈی سیٹ ہونے پر مسرت کا

اظہارکرتے ہوے کہا کہ مجھے ان لوگوں سے بس اظہار ہمدردی کرسکتا ہوں

منحرف اراکین نے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا تھا جس کے ٖخلاف پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا

تھا جس پر الیکشن کمیشن کی تین رکنی پینچ نے آج نماز جمعہ کے بعد اپنا فیصلہ سنایا ہے

سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی

ہےاور نام نہاد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور آج الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد فوری استعفیٰ

دیں،

انہوں نے کہا کہ کوئی ایک ایسی روایت چھوڑیں جس پر انہیں کوئی تو مثبت کمنٹ دیا جا سکے

Comments are closed.