کراچی: فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہاکہ ہم حریف بیٹسمینوں کو ڈراکر وکٹیں اڑائیں گے۔
پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہاکہ میرا اور نسیم شاہ کا پیس اچھا ہے، ہم حریف بیٹسمینوں کو ڈراکر وکٹیں اڑائیں گے، ہم دونوں کے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے اور دوران میچ ایک دوسرے کے حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں، امید ہے لیگ میں پرفارمنس اچھی رہے گی۔
علاوہ ازیں محمد حسنین نے حیدرآباد میں میچز کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔
Comments are closed.