Khabardar E-News

اس نالائق اور نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا ہے، بلاول بھٹو زرداری

117

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس نالائق اور نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ کتنی مہنگائی بڑھی، پیپلز پارٹی کے دور میں دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی تاہم اس نالائق اور نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا ہے، ان کی گالم گلوچ صرف تماشے ہیں تاکہ عوام کو خوار کر سکیں۔

Comments are closed.