لاہور (خبردار ڈیسک ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دھماکہ ہوا ہے جس میں اب تک 3افراد کی ہلاکت
اور 20کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے
پولیس کے مطابق دھماکہ شہر کے مصروف ترین علاقے انار کلی میں ہوا ہے
دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 31 سالہ محمد رمضان کے نام سے ہوئی،
اسپتال انتظامیہ نے اس واقعہ میں ایک نو سالہ بچہ بھی جاں بحق ہوا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق بعض زخمیوں
کی حالت تشویشناک ہے
پولیس زرائع کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر سے ہوا ہے
لیکن تحقیقات شروع کردی ہیں دھماکہ کی وجوہات معلوم کیے جا رہے ہیں –
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےزندہ دلان لاہور کے زندہ دل تاریخی
علاقے انار کلی میں دھماکے سے قیمتی جانی نقصان پر بے حد دکھ اور افسوس ہے۔
جس میں معصوم بچے اور غریب افراد اس میں نشانہ بنے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔
انہوں نےجاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔
اسلام آباد کے بعد لاہور میں دہشت گردی ملک کے لئے نیک فال نہیں۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے
انار کلی بازار جسے پر ہجوم اور مصروف ترین علاقہ میں دھماکہ ایک نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ
ہے،
جس میں ا یک بچے سمیت ۳ افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ اللّہ ان سب پر، انکے خاندانوں
پر اور پاکستان پر رحم فرمائے،
Comments are closed.