Khabardar E-News

کندھاری بازار دھماکہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

111

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)گزشتہ روز کوئٹہ میں قندھاری بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے
مقدمہ اے ایس آئی سی سی ٹی ڈی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے
مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی اور ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات شامل ہیں
دھماکے میں 1 شخص جاں بحق 10 زخمی ہوگئے تھے

Comments are closed.