Khabardar E-News

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی ختم

292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (خبردار ڈیسک ) پی ٹی اے نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن کو بحال کر دیا
اور ٹک ٹاک ایپ فوری کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
پی ٹی اے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک کی بحالی کے لئے پی ٹی اے مسلسل ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطے میں تھی،
یاد رہے کہ پی ٹی اے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ٹک ٹاک کو بند کیا تھا
پی ٹی اے کے مطابق کمپنی نے یقین دلایا ہے جو یوزر مسلسل خلاف ورزی کریگا اسے بلاک کیا جائے گا،
اس کے علاؤہ پی ٹی اے بھی غیر قانونی مواد کو مانیٹر کرتی رہے گی،

Comments are closed.