کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رئنما ارباب غلام کاسی جان بجق ہوے ہیں
کوئٹہ میں پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ارباب غلام کاسی ایڈوکیٹ کو قتل کیا ہے
پارٹی ذرائع نے واقعہ کی تصدق کرتے ہوے خبردار نیوز کو بتایا ہے کہ ارباب غلام کاسی کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے
اباب غلام کاسی ایڈوکیٹ کو قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیا ب ہوچکے ہیں
یاد رہے کہ ارباب غلام باچا خان کے دور سے عوامی نیشنل پارٹی کے ایک متحر ک سیاست دان تھے پیشے کے لحاظ سے وہ وکیل تھتے
اور کچلاک کے علاقے کلی کتیر کا رہائشی تھے
Comments are closed.