اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی۔
چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے چھٹی ختم ہونے پر دفتر آنے کی بجائے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو بھجوا دی۔
مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔
Comments are closed.