Khabardar E-News

ہرنائی ،بجلی ٹرانسفارمروں سے قیمتی سامان چوری کا سلسلہ جاری

109

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی: ضلع ہرنائی کے پولیس اور لیویز ایریا میں میں رات کے اوقات بجلی ٹرانسفارمروں سے قیمتی سامان

چوری کا سلسلہ جاری ہے

ابتک ضلع بھر سے ایک درجن سے بجلی ٹرانسفارمروں کو رات کے اندھیرے میں اتار قیمتی سامان نکال

کرکے جوری کیاگیا ہے

گزشتہ شب ہرنائی کے علاقے ناکس مرحوم ڈاکٹر عبدالغفور کے گھر کے قریب لگا بجلی ٹرانسفارمرکو اتار

کرکے ان سے کھویل نکال کرکے ٹرانسفارمر کا خالی ڈانچہ چھوڑ کرکے فرار ہوگئے

ضلع ہرنائی کے عوامی وسماجی حلقوں نے آئی جی پولیس ، ایڈ یشنل چیف سیکرٹری داخلہ کمشنر سبی ڈویژن

،ڈی آئی جی سبی رینج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضلع ہرنائی میں بجلی ٹرانسفارمروں گاڑیوں موٹر سائیکلوں

کی چوری میں ملوث چوروں کی نیٹ ورک کو پکڑنے کےلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے

بصورت دیگر ضلع ہرنائی کے عوام اور سیاسی جماعتیں قبائل سول سوسائٹی ملکر شدید احتجاج کرنے

پرمجبور ہے

Comments are closed.