Khabardar E-News

سی پیک کے مختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنا نے کی ضرورت ہے

92

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنا کر اس منصوبہ کو ایک نئی جہت سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے، سی پیک منصوبہ سٹریٹیجک حوالے سے پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ میگا پراجیکٹ پاکستان کے ساتھ ساتھ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے۔

Comments are closed.