Khabardar E-News

ایشیا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد تک کمی

117

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹوکیو ( آن لائن )جاپان میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے اس ماہ کے آخر تک ملکی پیداوار مکمل بحال ہونے کا عندیہ دینا ہے۔ٹوکیو میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے بدھ کو نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 64.50 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 59.06 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Comments are closed.