کوالالمپور ( آن لائن )ملائشین پام آئل کے نرخوں میں4 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں خوردنی تیلوں کے نرخ بڑھنا اور ملائشین رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔برسا ملائیشیا ڈرائیوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی خریداری کے سودے قیمت میں 4.2 فیصد اجافے کے ساتھ 2282 رنگٹ فی ٹن طے پائے جوکہ گزشتہ تین ہفتوں میں پام آئل کے تیز ترین نرخ ہیں۔
Comments are closed.