Khabardar E-News

بلوچستان لیویز فورس کی بھرتیوں میں انوکھی دھاندلی کا نوٹس

244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (خبردار نیوز ) ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس نے ژوب لیویز میں بھرتی کے عمل میں دھاندلی کا نوٹس لے لیا
لیویز فورس ژوب کی بھرتی میں تین امیدواروں کو چھپایا گیا تھا ۔
تینوں امیدواروں کو دوڑ کے مقابلے کے آخری مرحلے میں شامل کیا گیا تھا ۔

اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
ڈی جی لیویز نے دھاندلی کے انکشاف کے بعد لیویز فورس ژوب میں بھرتی کے عمل کو منسوخ کردیا ،
ڈی جی لیویز فورس نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ،
تحقیقات کا عمل مکمل ہونے کے بعد لیویز فورس ژوب میں بھرتی کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا ،

Comments are closed.