گوجرانولہ ( خبردار ڈیسک ) گوجرانوالہ کے علاقہ فیروز والا نئی آبادی میں ملزم کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں
بحق ہوگیا۔
مقتول نےمحلے میں کلینک کھول رکھا تھا، علی رضا نامی ملزم نے ڈاکٹر کو فون کرکے کلینک پہنچنےکا کہا،
تاخیر سے آنے پر ملزم نے جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نشےکا عادی ہے،
فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
Comments are closed.