Khabardar E-News

بلوچستان :گرمی کے ساتھ اندھیرے میں ،8 سے 18 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے کہی علاقوں میں گرمیاں شروع

ہوتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا ہے

جس پر شہریوں نے کہا ہے کہ بجلی کی غیرا علانیہ لوڈشیڈنگ سے انکے معمولات زندگی سخت متاثر ہو

رہے ہیں –

کوئٹہ شہر اور گردی نواح میں ان دنوں گرمی بڑگی جس کے باعث زیادہ ترگھروں اور گاروباری مراکز میں

پھنکوں فریج اور دیگر بجلی سے چلنے والے چیروں کے استعمال میں اضافہ ہوگیا

اور ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے کیسکو کی جانب سے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

کی بھی شکایت کرڈالی

ایک شہری سید شبرعلی نے خبردار نیوز کو بتایا کہ بجلی کی لوڈشیڈنک کا کسی کو معلوم نہیں کسی بھی وقت

بغیر کسی اعلان کے بجلی بند ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے مختلف مشکلات درپیش آرہے ہیں اور آگے

رمضان بھی آرہا ہے جس میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مشکلات اور بھی بڑ جائنگے

فوٹو اسٹیٹ دکان مالک رب نواز نے بتایا کہ پہلے ہی کاروبار نہیں تھا لیکن جب سے لوڈشیڈنگ شروع ہوئی

اس سے کاروبار مذید متاثر ہوا یے کیونکہ جرنیٹر کا کاپی نکالنا بہت مہنگا پڑتا ہے

اور اکثر لوگ زیادہ پیسے دینے کے لیے تیار نہیں ہوتے ہیں

دوسری جانب کیسکو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف ان علاقوں میں لوڈشید کی جارہی ہے

جہاں لوگ بل جمع نہیں کرتےہیں جبکہ بعض مقامات پر اگرکوئی ٹیکنکل فالٹ آیا ہے

تو اس سے دور کرنے کی کوشش کی رہی ہے

کوئٹہ میں کیسکو ترجمان محمد افضل کے مطابق کوئٹہ شہر میں ایک سے آٹھ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے

جبکہ دیگراضلاع کے ضلعی ہید کواٹرز کو بارہ سے چودہ گھنٹے بجلی فر اہم کی جارہی ہے

اسکے علاوہ زرعی صارفین کو چھ سے آٹھ گھنٹے بجلی دی جارہی ہے –

Comments are closed.