Khabardar E-News

پاکستان اور بلوچستان میں ہولی کی تہوار جوش وجذبے سے جاری

18

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندٶ برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی آج اپنے مزہبی

جوش خروش سے منارہی ہیں۔

اور بلوچستان میں یہ تہوار موسم بہار کی نوید اور امن اور شانتی کی علامت ہوتی ہے

کوئٹہ اور صوبے کے مختلف علاقوں میں ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار ہولی انتہائی جوش وجذبے سے

منارہی ہے

ا س موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے

اور بلوچستان کےتاریخی شہر قلات میں بھی ہندو پہنچاہت کی جانب سے مزہبی تہوار ہولی کو بڑے جوش و

خروش سے منایا جارہا ہے

چھوٹے بڑے سب ہولی کے رنگ میں رنگ گٸے ہوے ہین۔

چھوٹے بڑے سب ہولی کے رنگو کے ساتھ بازار کا رخ کر کے خوب ہلہ گلا کیا اور دھول کی تھاپ پر رقص

بھی پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ہندوں کا کہنا تھا کہ ہولی کی تہوار امن بھاٸی چارہ کی درس دیتی ہے یہ بھگت پریلات کی یاد میں

مناٸی جاتی ہیں۔

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ہم اس تہوار کو خوشی اور جزبے کے ساتھ

ہرسال مناتے ہیں۔

اس موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی فضامیں بلند کٸے۔

Comments are closed.