Khabardar E-News

کوئٹہ چمن اور مستونگ شاہراہ پرٹرئفک حادثات ،6 افراد جان بحق 5 زخمی

14

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین ( خبردار ڈیسک ) بلوچستاان کے ضلع پشین میں کوئٹہ اور چمن کے درمیان بین الاقوامی شاہرا ہ پر ایک

خوفنا ک ٹریفک حادثہ ہوا ہے

ابتدائی اطلاعات کے مطابقق کوئٹہ چمن شاہراہ پر فیلڈر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے

جس میں غیرمصدیقہ اطلاعات کے مطابق 4 افراد جان بحق اور 5زخمی ہونے ہیں

نامہ نگار سمیع ترین کے مطابق پشین لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق اور پانچ زخمیوں کو ہسپتال منتقل  کردیا گیا

حادثہ کے بعد پولیس اور لیویز  کی بھاری نفری  جاے حادثہ  پر پہنچ چکی ہے

کوئٹہ چمن شاہراہ پرٹرئفک حادثہ ، 4 افراد جان بحق 5 زخمی

کوشش کی گئی  کہ جلد

سے جلد لاشوں اور

زخمیوں کو ہسپتال منتقل

کردیا گیا

جہاں پر ڈاکٹروں نے

فوری طور پر زخمیوں

کی علاج معالجہ شروع

کردیا اس موقع پر ڈاکٹر

اور دیگر عملہ

کوفورطور پر طلب کرلیا گیا

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ میں جان بحق ہونے والون کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے بتایا گیا

ہے

مستونگ سے نامہ نگار فیض درانی کے مطابق قومی شاہراھ پر نواب ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل کو تیز رفتار مسافر کوچ کچل دیا،

  حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو نوجوان موقع پر جانبحق ہوے ہیں،

انتظامیہ نے  فوری طور پر موقع پر پہنچ کر  لاشوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا،،

حادثے کے بعد کوچ  کا دڑائیور فرار سٹی تھانہ پولیس کوچ کا پیچھا کررہےہیں۔۔۔۔

  پولیس زرائع کے مطابق جانبحق افراد مدرسے کے طالب علم بتائے جاتے ہے۔۔۔

Comments are closed.