Khabardar E-News

دہشت گرد ملک کے امن و امان کو سبوتاژ کر کے اپنے مذمو م مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے چیئرمین سینٹ

102

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کے امن و امان کو سبوتاژ کر کے اپنے مذمو م مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے دھماکے کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی اور شکست خوردہ ذہنیت قرار دیا۔چیئرمین سینیٹ نے دھماکے کے نتیجے میں متعدد جاں بحق افراد کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے انہیں بہتر طبی امداد دینے کی متعلقہ اداروں کو ہدایت کی۔

Comments are closed.