
صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا اسلام آباد جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے۔مولانا فضل الرحمن کی جاں بحق افراد کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ جے یوآئی جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے حکومت واقع میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے۔
Comments are closed.