Khabardar E-News

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

141

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (خبردار اسپورٹس)  فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ

اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا –

فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایف سی

اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا

جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں شائقین فٹبال نے دور دراز علاقوں سے شرکت کی ۔

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

فائنل میچ کے مہمان خصوصی لیفٹیننٹ کرنل سلمان امین نے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم، ٹورنامنٹ میں اعلی

کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پلیئرز،گول کیپرز اور منتظمین میں ٹرافیز اور انعامات تقسیم کئے ۔

لورالائی : 65بیج ریکروٹس کے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

شائقین فٹبال اور کھلاڑیوں نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کیلئے

اقدامات کو خوش آئند قراردیتے ہوئے ٹورنامنٹ منتظمین کا شکریہ ادا کیا

Comments are closed.