کوئٹہ(عصمت سمالانی سے) کسان اتحاد کا مطالبات کے حق میں ایئرپورٹ روڈ پردھرنا
کوئٹہ بجلی کی مُسلسل فراہمی ممکن بنائی جائے کسان اتحاد کے مطابق ایران سے سیب اور ٹماٹر کی درآمدپرپابندی عائد کی جائے کسان۔اتحاد
کوئٹہ کسان اتحاد نے رید زون جانے کا اعلان کیا تھا ریلی کا پولیس نے ایئرپورٹ روڈ پرروک دیا
کوئٹہ کسان اتحاد نے راستے نہ ملنے پر ایئرپورٹ روڈ پردھرنا دے دیا
کسان اتحاد نے صوبے میں ٹصب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے
زرعی ادویات سستی کی جائے ثگندم کی امدادی قیمت بائیس سوروہے مقرر کیا جائے
چیرمین کسان اتحاد عصمت دومڑ نے مطالبہ کیا کہ احتجاج کا حق دیا جائے اورآگے جانے دیا جائے
Comments are closed.