Khabardar E-News

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج،مریضوں کا پرسان حال نہیں

185

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویٹہ (عصمت سمالانی سے ) ینگ داکٹرز کا او پی ڈیز و آپریشن تھیٹرسروسز بائیکارٹ 21 ویں روز میں داخل ہوگیا
کوئٹہ میں ریڈزون میں احتجاج کرنےپر یبگ ڈاکٹرز و ساتھیوں کی گرفتار کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز بائیکارٹ آج 21 ویں روز میں داخل ہوگیا
ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہاناکرنےپر ایمرجنسی سروس جیل بھر تحریک و ریڈزون جانے کی بھی دھمکی دےدی
ینگ ڈاکٹرز کہتے ہیں ہمارے ساتھیوں کو فوری رہاکیا جائے ورنہ ایمرجنسی سروس بند ہونے پر انسانی جانوں کے نقصان پر زمہدار صوبائی حکومت ہوگی
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے ان سینکڑوں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جو پرائیوٹ ہسپتالوں میں علاج کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں
دوسری جانب صوبائی حکومت نے ڈاکٹر وں سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی ہے تاکہ انکے مطالبات کو قانون کے مطابق حل کیا جائے

Comments are closed.