کوئٹہ:پی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے تاحال مرکزی قائدین ایوب اسٹیڈیم پہنچ نہ سکے جبکہ پی ڈی ایم قائدین نے ایوب اسٹیڈیم سے ریلی 12 بجے نکالنے کااعلان کیا تھا تاہم پی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے کارکنوں کا ایوب اسٹیڈیم آمد کا سلسلہ جاری ہے
کوئٹہ:پی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے شہر کے مختلف علاقوں سے سیاسی کارکنان ریلی کی صورت میں ایوب اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے جہاں ایم پی اے نصیر شاہوانی ریلی میں شرکت کرنے والوں کا ایوب اسٹڈیم پہنچ کراستقبال کیا –
Comments are closed.