Khabardar E-News

قائد اعظم ٹرافی: پہلے راؤنڈ کے تینوں میچ ڈرا

214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا، پہلے راؤنڈ کے تینوں میچز ڈرا پر اختتام پذیر ہوئے تاہم پہلی اننگز کی کارکردگی کی بنیاد پر ملنے والے پوائنٹس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آگے ہے۔

قائد اعظم ٹرافی کے سلسلے میں ایبٹ آباد اسٹیڈیم پر خیر پختونخوا کیخلاف ناردرن کو پہلی اننگز میں تو فالو آن کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم دوسری اننگز میں محمد نواز اور آصف علی نے سنچریاں اسکور کرکے ٹیم کو شکست سے بچایا اور میچ ڈرا پر اختتام پذیر ہوا۔

Comments are closed.