ا سپورٹس بورڈ کا ہاکی فیڈریشن کو فوری الیکشن کرانے کا حکم
لاہور – پاکستان ا سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کو ہر قسم کے کام سے روک دیا جمعرات کو لاہور میں
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں فوری طور پر الیکشن کرانے کا حکم دیاگیا ہے
پی ایچ ایف کو ایشئن گیمز کیمپ کے علاوہ ہرقسم کی دفتری امور کی انجام دہی سے فوری طور پر روک دیا
گیا
اس کے علاوہ پی ایس بی نے پی ایچ ایف کے آفیشلز کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے
تاہم الیکشن سے پہلے کلبوں کی جانچ پڑتال کو ضروری قرار دیاگیا ہے
Comments are closed.