Khabardar E-News

الیکشن کمیشن نے ووٹرزکےاعدادوشمارجاری کردیئے

172

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد12کروڑ60لاکھ 66ہزار874 ہوگئی ،الیکشن کمیشن نے20جون تک ووٹرز کے اعدادو شمار جاری کردئیے ۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 7کروڑ 16لاکھ 6ہزار 397 ،سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 65لاکھ 29ہزار136،خیبر پختوانخواہ میں رجسٹرڈووٹرز کی تعداد 2کروڑ16لاکھ 21ہزار221،بلوچستان میں

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد52لاکھ 74ہزار 761 ہے۔الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں26تا35عمر کے ووٹرز کی تعداد 3کروڑ26لاکھ 70ہزار445ہوگئی۔ملک بھر میں 36تا45سال کے ووٹرز کی تعداد 2کروڑ77لاکھ 66ہزار976 ہوگئی۔ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ80لاکھ 99ہزار615ہوگئی۔ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 5کروڑ79لاکھ67ہزار 259 ہوگئی۔الیکشن کمیشن نے ووٹرزکےاعدادوشمارجاری کردیئے

Comments are closed.