کوٹٹہ(خبردار نیوز ) بلوچستان کے سب سے بڑے چلتن پارک ملازمین کا احتجاجا ڈیوٹی دینے سے انکارکیا ہے
محکمہ جنگلات کے خالی پوسٹوں پر ایم پی ایز اپنے بندوں کو لگارہے ہیں۔
ملازمین کے مطابق کئی سال سے کنٹریکٹ پر ڈیوٹی دےرہے ہیں سب سے پہلا ہمارا حق ہے۔
اس کے علاؤہ کئی ایسے ملازمین کو 11 ماہ سے تنخواہ تک نہیں ملی۔
جب تک ان ملازمین کو محکمہ جنگلات کو مستقل
نہیں کیا جا ے گا اس وقت تک وکنٹریکٹ ملازمین پارک میں ڈیوٹی نہیں دیں گے
کوئٹہ:ملازمین کا ڈیوٹی سے انکاری سے چلتن میں پارک میں سینکڑوں ہرن جنگلی چیتے اور نایاب پرندون کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے
کوئٹہ:ملازمین نے مزید مشاورت کیلئے ساروان ہاؤس حاجی لشکری خان کے پاس پہنچ گئے
Comments are closed.