Khabardar E-News

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار

104

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی ( خبردار نیوز ) سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے کمشنر کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی پولیس نے چیف کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا

گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کے دفتر کو سیل کر دیا گیا

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کمشنر راولپنڈی کو پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا

جبکہ کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں تعینات عملے کو بھی باہر نکال دیا

دوسری جانب کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا نگران وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی نے سخت نوٹس لیکر ان الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے

نگران وزیراعلی نے ا الزامات کی انکوائری کے لئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوے

الزامات کی آزادانہ انکوائری کرائی جائے گی۔

محسن نقوی کے مطابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے اصل حقائق کو سامنے لایا جائے گا۔

Comments are closed.