Khabardar E-News

تفتان :پاک ایران سرحد پر ضروری اشیاء خوردونوش فہرست کا تبادلہ بھی

4

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تفتان(آصف بلوچ) پاک ایران سرحد پر پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان راہداری گیٹ پر ملاقات

ذرائع کے مطابق رسالدار میجر اکبر جان سنجرانی، نائب رسالدار الہی بخش نوتیزئی پاکستانی وفد میں شامل

تھے

تفتان :پاک ایران سرحد پر ضروری اشیاء خوردونوش فہرست کا تبادلہ بھی

جبکہ ایرانی حکام کی جانب سے مرزبان، درجہ دوئم رضا رضائی،اور ذبیح اللہ نیاز ی شامل تھے

پاکستانی حکام نے ایرانی حکام کے مرزبان کو ایران کی طرف آنے والی ضروری اشیاء خورد نوش کی لسٹ

حوالے کردیا

جس میں ضروی اشیاء کی فہرست شامل تھی اور انھیں بتایا گیا زیروپوائنٹ سے جو فہرست آپ کو دی گئی ہے

صرف انھی اشیاء کو چھوڑا جائے گا اور لسٹ کے مطابق سامان زیروپوائنٹ پر لایا جائے

Comments are closed.