Khabardar E-News

کوئٹہ، چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار

16

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) پاکستان فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی ( ایف آئی اے ) کاروائی کرتے ہوے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار کوکوئٹہ کے سیٹ لائٹ ٹاوں سے گرفتار کرلیا ہے

کوئٹہ میں ایف آئی آئے کے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف کارروائی ایف آئی آر بر 06/2022کے تحت کی

گئی

بتایا گیا ہے کہ ملزم سید حافظ احمد جان شاہ کو سیٹلائٹ ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا

ملزم پر گوگل فوٹوز کلاوڈ اسٹوریج میں چائلڈ پورن /فحش مواد رکھنے کا الزام ہے

بتایا گیا ہے کہ ملزم سے برآمد ہونے والے تمام مواد اور ڈیجیٹل آلات کو ضبط کر لیا گیا ہے

جس کے بعد ضبط شدہ مواد فرانزک لیب لو بھیجوا دیا گیا

کوئٹہ، چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار

اس سے قبل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے بلوچستان میں چائلڈ پورنو گرافی کی اطلاع پر کاروائی کی تھی

اور (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے گذشتہ سال نومبر میں خفیہ اطلاع پر دارالحکومت کوئٹہ سے بچوں کی

نازیبا ویڈیوز رکھنے پر ایک شخس کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا تھا ۔

جس کے بارے میں ایف آئی اے ذرائع کا کہناتھا کہ ملزم کے موبائل سے بچوں کی نازیبا ویڈیو برآمد ہوئی ہیں

جس کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد سے چائلڈ

پورنو گرافی میں ملوث انٹرنیشنل گروپ کے اہم کارندے کو گرفتار کیا تھا۔

بتایاگیا کہ چائلڈ پورنوگرافی نے ملک میں ایک کاروبار کی شکل اختیار کی جس میں ملوث مافیاز بچون کے

نازیبا ویڈیوز بنا کر اس سےسوشل میڈیا پر نہ صرف چلاتے ہیں بلکہ اس نے ایک منافع بخش کاروبار کی شکل

اختیار کررکھی ہے

تاہم پاکستان فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کوئٹہ سمیت ملک کے متخلف علاقوں میں چائلڈ پورنوگرافی میں

ملوث مافیا کے خلاف کہی بار کریک ڈاون بھی کیا ہے

Comments are closed.