کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ رازاق چیمہ کی جائے دھماکہ پر میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ: دھماکہ عصر کی نماز کے بعد ہوا، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: ایک جماعت نے حضرت ابو بکر صدیق کی شہادت کی ریلی نکالی تھی، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: ریلی کے شرکاء کو سیکورٹی دی گئی تھی اور علاقہ بند کیا تھا، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: ایک کم عمر کا نوجوان پیدل آیا جسے پولیس نے روکا اور آگے جانے نہیں دیا، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: لڑکا آگے جانا چاہتا تھا پولیس نے روکا روکنے پر اُس نے خود کو اُڑا لیا، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: ابتدائی طور پر لگتا ہے کے نشانہ ریلی کے شرکاء تھے ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: پولیس کے جوانوں نے جان پر کھیل کر مبینہ خودکش کو روکنے کی کوشش کی جس پر اُس نے خود کو اُڑا دیا،ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: شہداء کی تعداد16 ہے جن میں 2 پولیس اور ایک لیویز اہلکار شامل ہیں، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
کوئٹہ: ابتدائی طور پر 15 زخمیوں کی اطلاعات ہیں ، ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ
Comments are closed.